نئی دہلی 2 اکتو بر ( ایجنسیز) صبح کے مصر و ف ا و قا ت میں آ ج و ز یر ا عظم نریند ر مو دی نے سو چھ ا بھیا ن کے آغا ز سے پہلے د ہلی شہر کے پو لیس ا سٹیشن مند ما ر گ پہنچے جبکہ و ہا ں پر کو ئی بھی آ فیسر س مو جو د نہیں تھے ‘ تما م پو لیس عہد یدا روں کو و ز یر ا عظم کی سیکو ر یٹی کیلئے علا قہ میں تعنا ت کیا گیا تھا ۔ مسٹر مو دی نے پو لیس ا سٹیشن کو صا ف کیا
اور کہا کہ پو لیس مین کو یہا ں ر ہنا چا ہیئے تا کہ صا ف صفا ئی کی جا سکے ۔ اس کے بعد و ز یر ا عظم وا لمیکی بستی پہنچ کر کا لو نی کی گلیو ں میں چھا ڑو لے کر صفا ئی کی ۔ مہا تما گا ند ھی کی 145 ویں یو م پید ا ئش پر آ ج مسٹر مو دی سو چھ بھا ر ت ا بھیا ن یا ‘ کلین ا نڈ یا ‘ مہم کا آ غا ز کیا ہے تا کہ ا گلے پا نچ سا لو ں میں ملک کو صا ف ستھرا بنا یا جا سکے ۔ مسٹر مو دی ا نڈیا گیٹ پہنچ کر ملک کو صا ف ر کھنے کا عہد د لا ئینگے ۔